محترم صاحبزادہ مرزا منیر احمد صاحب اور زوجہ محترمہ طاہرہ صدیقہ بیگم صاحبہ
حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ نے صاحبزادہ مرزا منیر احمد صاحب کی وفات پر فرمایا:
”صاحبزادہ مرزا منیر احمد جن کو ہم بے تکلفی سے بھائی منیر کہا کرتے تھے بہت سادہ اور نڈر انسان تھے… حضرت عموں صاحبؓ کے بچوں میں ان کا مزاج حضرت عموں صاحبؓ سے بہت ملتا تھا۔ آخری بیماری بڑے حوصلے اور صبر سے کاٹی۔ اللہ تعالیٰ غریق رحمت فرمائے آمین“