فہرست مشاہدات  1-450

مشاہدات عنوان 1 شاگرد نے جو پایا استاد کی دولت ہے 2 آپ مسلمانوں کے مزے ہیں جی! 3 تلاوت قرآن کریم اور بعض مسنون کلمات 4 دعا کے لیے اگر جواب جلدی مل جائے تع عموما اچھا نہیں ہوتا 5 محتاج ہے کچھ تھوڑے سے  اسے دے دو 6 برائیوں کے چوہے 7 تعلق […]

مزید پڑھیں

65 تقاریر برائے انصاراللّٰہ

مصنف نے کتاب ‘مشاہدات’ کی نویں جلد پیش کی، جس میں جماعت کے مقاصد کے مطابق مختلف عنوانات پر تقاریر شامل ہیں۔ یہ جلد خاص طور پر مجلس انصاراللہ اور خدام بھائیوں کی تعلیم وتربیت کے لئے تصنیف کی گئی ہے۔ کتاب میں شامل تقاریر کو مختلف عناوین سے بروئے کار لایا جا سکتا ہے۔

مزید پڑھیں

25 تقاریر بابت انفاق فی سبیل اللّٰہ

مومنوں کے لیے اللہ کی نعمتوں کا شکر گزاری ضروری ہے۔ حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ کی سیر کے دوران مشاہدات قلمبند کرنے کی تحریک سے متاثر ہوکر مصنف نے ایک سال میں 436 مشاہدات، جن میں 358 کو کتابی شکل دی گئی، لکھے۔ یہ مشاہدات کارکنان جماعت کی تقریری مقابلہ جات میں مددگار ثابت ہو رہے ہیں۔

مزید پڑھیں

تیس(30)دروسُ الحدیث بابت رمضان

"مشاہدات” رمضان المبارک کی برکتیں سمیٹتے ہوئے، روزانہ کی بنیاد پر تعلیمی و روحانی دروس ویب سائٹ پر اپلوڈ کر رہا ہے جن کی تعداد اب چودہ تک پہنچ چکی ہے۔ دنیا بھر سے درخواستوں پر یومِ مسیح موعود پر مختلف موضوعات پر 32 دروس فوری شائع کیے جارہے ہیں۔ درس 16 سے 32 تک آئندہ روزانہ ویب سائیٹ پر بھی دستیاب ہوں گے۔

مزید پڑھیں

50تقاریر برموقع یوم مسیح موعودؑ

اللہ تعالیٰ کے فضل اور اُس کی دی ہوئی توفیق سے لجنہ اماء اللہ کے سو سال  پورا ہونےپر 100 تقاریر،  عیدمیلاد النبی 2023ء کے موقع پر 39  تقاریراور یوم مصلح موعودؓ کے موقع پر52 تقاریر کے مجموعوں کے بعد اب یوم مسیح موعود ؑکے موقع پر 50 تقاریر پر مشتمل مجموعہ کتابی شکل میں پیش کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں

تعارف کتب

یوم مصلح موعود کے موقع پر 52 تقاریر
جو حضرت مصلح موعودؓ کی سیرت، سوانح و کارناموں کے علاوہ پیشگوئی مصلح موعود کی مختلف علامات پر مشتمل ہیں ، خاکسار نے حضرت امیر المؤمنین خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے درج ذیل ایک ارشاد کو مدنظر رکھ کر لکھیں۔ حضور ایدہ اللہ فرماتے ہیں:

”یہ (پیشگوئی مصلح موعود کی) علامتیں ہیں جن میں سے ہر ایک علامت جو ہے ایک علیحدہ تقریر کا موضوع بن سکتا ہے“

(خطبہ جمعہ 18؍فروری 2018ء)

مزید پڑھیں