حضرت مصلح موعود کے ذریعہ نئے آسمان اور نئی زمین کا قیام
اللہ تعالی نے مامورِ زمانہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ذریعہ نئی زمین اور نیا آسمان بنانے کی پیشگوئی فرمائی ہے اور یہ ظاہر ہے کہ ایک انسان خواہ اُس کو کس قدر قوٰی اور خدا داد صلاحیتیں عطا ہوئی ہوں وہ اپنی محدود زندگی میں اِس قدر بڑا کام پایہ تکمیل کو نہیں پہنچا سکتا ہاں وہ اِس نیک کام کی بنیاد رکھ کر سعیِ بلیغ کا آغاز کر دے گا اور اِس کے پیروکار بالخصوص جانشین یعنی خلفائے کرام اِس کام کو لے آگے بڑھتے ہیں
مزید پڑھیں