محترم صاحبزادہ مرزا رفیق احمد صاحب اور زوجہ محترمہ سیّدہ فریدہ بیگم صاحبہ
حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے صاحبزادہ مرزا رفیق احمدصاحب کی وفات پر فرمایا :
’’یہ حضرت خلیفۃ المسیح الثانیؓ کے سب سے چھوٹے بیٹے تھے… اللہ تعالیٰ ان سے مغفرت اور رحم کا سلوک فرمائے۔ ان کے تین بیٹے اور ایک بیٹی ہیں۔ اللہ کے فضل سے ان سب کا خلافت سے بڑا وفا کا تعلق ہے ۔ ‘‘
( خطبہ جمعہ فرمودہ 5؍اگست2011ء)